ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و دیگر خواتین پر تشدد ریاستی بوکھلاہٹ ہے….کرن کنول ، رابعہ رفیق
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے رہنما کرن کنول اور رابعہ رفیق نے بلوچستان میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر خواتین ومظاہرین پر تشددکو ریاستی بوکھلاہٹ قرار دیکر اس کی شدید مذمت کی ہے۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ کے ضلعی صدر کرن کنول اور جموں کشمیر پیپلزپڑھنا جاری رکھیں