مری عباسیاں میں بجلی میٹر اتارے جانے پر شہریوں کا احتجاج، مرکزی شاہراہ بند
2025-03-03
مری ( کاشگل نیوز) مری کے علاقے عباسیاں میں محکمہ واپڈا کی جانب سے بجلی کا بل جمع نہ کروانے پر ایک گھر کا میٹر اتار لیا گیا، جس پر اہلِ محلہ مشتعل ہو گئے۔ شہریوں نے احتجاجاً راولپنڈی ٹومظفرآباد مرکزی شاہراہ کو نورانی ہوٹل کے قریب بلاک کرپڑھنا جاری رکھیں