معاشرتی پسماندگی کا اصل مجرم کون ؟ ….. شبیر مایار
دنیا میں ظالم وجابر سماج کی شروع سے یہ کوشش رہی ہے کہ چالبازی سے محکوم اقوام کو بدنام کر کے ان کے وسائل اور سرزمین پر قبضہ جمایاجائے۔ اس طرح دنیا کے سرمایہ داروں جاگیرداروں نے مظلوم محکوم قوموں کو اپنے ہی لوگوں کے ذریعے نیچے دکھانے کیپڑھنا جاری رکھیں