عوامی ایکشن کمیٹی کا زاہد قریشی کے قتل کی تحقیقات اور لاپتہ طلحہ شبیر کی بازیابی کا مطالبہ
باغ ( کاشگل نیوز) عوامی ایکشن کمیٹی کے کور کمیٹی کے رکن عابد شاہین نے کہا ہے کہ پتراٹہ میں شہید کیے جانے والے زاہد قریشی کے قتل کی تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تاکہ ذمہ داران کا تعین ہو سکے۔ اور ممبر کور کمیٹی سردارپڑھنا جاری رکھیں