وادی نیلم میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد دب کر ہلاک
وادی نیلم(کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے بالائی وادی نیلم کے سیاحتی مقام تاوبٹ سے ملحقہ گاؤں دودگئیاں میں 4 افراد برفانی تودے تلےدب گئے جبکہ ایک شخص معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔ گریس ویلی میں برفانی تودہ گرنے سے تین نوجوان برفانی تودے تلےپڑھنا جاری رکھیں