پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے جھیڑ غنی آباد باغ سے تعلق رکھنے والے شخص کو راولپنڈی سے جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ لاپتہ کئے گئے شخص کی شناخت اخلاق احمد کے نام سے ہوگئی ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں دودن قبل سیکمپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( کاشگل نیوز )   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع باغ میں فلٹریشن پلانٹ اپریٹرز محکمہ لوکل گورنمنٹ آزاد جموں وکشمیرکے ملازمین کو نو ماہ سے تنخواہ کی ادائیگی نہ ہو سکی۔ اس بابرکت مہینے میں ان کے گھروں میں فاقے ان کے بچوں کو سکولپڑھنا جاری رکھیں

تراڑ کھل ( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے تراڑکھل زمان کمپلکس میں ڈاکٹروں کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے ایک خاتون موت کی آغوش میں چلی گئی۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خاتون کا اپنڈس کا اپریشن کرتے ہو ئے پیشاب کی نالی کاٹی گئپڑھنا جاری رکھیں

عوامی ایکشن کمیٹی باغ کی شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے چھتر سری آویڑہ وارڈ میں گذشتہ 9 مارچ بروز اتوارکو عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پیپلز سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ پیپلز سرکل کے پہلے سیشن میں تمام شرکاءپڑھنا جاری رکھیں

باغ(کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے باغ میں عوامی حقوق کمیٹی کے چیئرمین سردار رفیق بیگ ، جنرل سیکرٹری چوہدری حق نواز ایڈووکیٹ نے دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کا سیاسی نظام فلاپ ہو کر بیٹھ کر گیاپڑھنا جاری رکھیں

راولاکوٹ ( کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں یہ انکشاف سامنے آئی ہے کہ پاکستان کی عسکری اداروں اور حکومت ریاست جموں کشمیر نے باشندہ ریاست قانون 1927 کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔ باشندہ ریاست قانون کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو مستقلپڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگِل)   سابق امیدوار جی بی اے ہنزہ ظہور کریم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکومتی اہلکار لیز کے نام پر شمشال کے عوام کو ہراساں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شمشال ہنزہ کا جغرافیائی و سیاحتی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ افسرپڑھنا جاری رکھیں

راولاکوٹ ( کاشگل نیوز)   ٹائیں ڈھلکوٹ کے چوکی پولیس آفیسر عبدالرئوف دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کنٹرول راولاکوٹ کے مطابق پٹرول پمپ پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کی اطلاع پر چوکی آفیسر پولیس نفری ہمراہ ڈیوٹی پر تھے۔ دو گروپوںپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( نمائندہ کاشگل نیوز)   جموں کشمیر پیپلز نیشنل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی طلبہ فرنٹ کمیٹی کے ممبران کامریڈ سیمی اور فرحان زاھد نے مظفرآباد میں پولیس کی طرف سے جامعہ جموںپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( کاشگل نیوز)   جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما عمر حیات نے کہا ہے کہ تاجر گراں فروشی میں ملوث ہیں اور ایکشن کمیٹی گراں فروشوں کو تحفظ دیتی ہے ، بے بنیاد پروپگنڈا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اصل حقائق یہ ہیں کہ مظفرآبادپڑھنا جاری رکھیں