بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں جاری بلوچ راجی مچی دھرنے میں ریاستی وفد کی آمدوبی وائی سے قیادت سے مزاکرات کے بعدرشاہراہیں کھلنے شروع ہوگئے۔ گذشتہ 5دنوں سے مستونگ میں محصور قافلہ واپس کوئٹہ روانہ ہوگیا ہے جبکہ کیچ و آوران میں آج احتجاجی ہونگے۔ اس سلسلے میں بی وائیپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کو بند کر کے پر امن شرکاء کے سروں پر بندوق رکھ کر میڈیا اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہیپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے ساحلی شہر و سی پیک مرکز گوادر سے اطلاعات ہیں کہ پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما سمی دین بلوچ ،صبغت اللہ شاہ جی اور ڈاکٹر صبیحہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے لیکن اس کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ عینی شائدین نے بتایاپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق گوادر کے ڈپٹی کمشنر نے ماہ رنگ بلوچ کو دھمکی آمیز کال کی جس میں اس نے کہا کہ میں نے ماہ رنگ اور بی وائی سی کی قیادت کو گولی مارنے کا حکم دیا ہے۔ بی وائی سی کا دعویٰ ہے کہ ڈپٹی کمشنرپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر جانے والے قافلوں پر ریاستی بربریت و لوگوں کے قتل عام پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ریاست پاکستان نے یہ ثابت کر دیا کہ بلوچستان ایک مقبوضہ کالونی ہے اور بلوچ اسکا غلام ہے۔ بیان میںپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی فورسز نے پورے بلوچستان کو نو گو ایریا بنا دیا ہے،گوادر سمیت مختلف شہروں میں مواصلاتی نظام بند کر نے کے ساتھ کوئٹہ،مستونگ،نوشکی،کوسٹل ہائی وئے،حب،قلات،آواران سمیت بلوچستان بھر کے شاہراؤں پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے،لاکھوں کی تعداد کے اس بلوچ قومی پاور شو کو بزورپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔ لاپتہ کئے گئے شخص کی شناخت صدام لانگو کے سے ہوگئی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ مذکورہ شخص گذشتہ روزکوئٹہ میں ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف احتجاجپڑھنا جاری رکھیں

لاپتہ ڈاکٹر محمد کی صاحبزادی سمی دین بلوچ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے آج ہم سب جانتے بلوچوں کی پوری زندگی متاثر ہے بلوچوں کی آج اور کل امن سب تباہ کئے گئے ہیں بلوچوں کی قومی شناخت اور بقاء سب متاثر ہے۔ سمی دین نے کہا کہ آجپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان حکومت نے آئندہ 15 دن کیلئے قیمتوں کا اعلان کیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاریپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرمیں 28 جولائی کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ راجی مچی کے سلسلے میں کراچی سمیت بلوچستان بھر میں آگاہی مہم کا سلسلہ زورو شور سے جاری ہے اور تیاریاں عروج پر ہیں۔ بلوچستان سمیت کراچی وکوہ سلیمان میں بلوچ راجی مچی کیپڑھنا جاری رکھیں