جموں و کشمیر میں JKPNP کی قائم کردہ لائبریری عوامی دلچسپی کا مرکز بن گئی
پاکستان کے مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی (جے کے پی این پی)کی قائم کردہ لائبریری عوامی دلچسپی کا مرکزبن گئی ہے۔ باغ میں قائم جموں کشمیر پیپلز نیشنل کمیون لائبریری میں سیاسی و کارکنان سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہےپڑھنا جاری رکھیں