ریڑہ : کالج طلبا کا پرنسپل و اسٹاف کی عدم تقرری کیخلاف روڈ بلاک احتجاج کا عندیہ
باغ(کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے ریڑہ میں بوائز ڈگری کالج کے طالب علموں سردار نجم امتیاز اور ان کے ساتھیوں نے ریڑہ میںپریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں حکومتی رویے سے مایوسی ہوئی ہے۔چھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزرپڑھنا جاری رکھیں