جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکر ٹری اطلاعات الیاس کشمیر ی نے باغ میں فورسز ہاتھوں زاہدزراق کی مبینہ ہلاکت اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو موت کی وادیوں میں دھکیلنے والی جنگ کو عوام پر مسلط کرنے کی طرف یہ سلسلہ بڑھ رہا ہے۔ انہوںپڑھنا جاری رکھیں

  ہمیں مزید لاشیں اٹھانے سے انکار کرنا ہو گا، ہم کیوں لاشیں اٹھائیں؟ عوام کو فتح کرنے کی لڑائی میں ہمارے با صلاحیت نوجوانوں کو ایسے قتل کروایا جائے اور ہم بے حس رہیں؟ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ ہمارا کلچر ایسا بالکل نہیں ہے کہ ہم دوسرے سماجوں میںپڑھنا جاری رکھیں

جموں و کشمیر ( کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر سےجے کے پی این پی کے رہنما الیاس کشمیری نے کہا ہے کہ سعد بن زبیر جیسے نوجوانوں کی لاشیں ایسے میں چپ سادھ کر کیوں اٹھاتے رہیں گے؟ انہوں نے کہا کہ سوال اٹھانا وقت کیپڑھنا جاری رکھیں

  انقلابی جہد کاروں کا خواہ ان کا تعلق جغرافیائی طور پر کسی بھی خطہ سے ہو طبقاتی سوال کو لیکر سطحی تجزیہ نہیں ہونا چاہیے۔طبقاتی سوال کو اپنی منشاء کے مطابق نہیں بلکہ معروض، مارکسیت اور تاریخی عمل کی بنیاد پر پرکھنا چاہیے۔ بلوچستان میں موجودہ جعفر ایکسپریس ٹرینپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ قومی تحریک حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، بلوچ قومی تحریک میں اسلام آباد کے لانگ مارچ کے بعد کوئٹہ کے مقام پر جلسہ عام اور گوادر کے مقام پر راچی مچی میں لاکھوں لوگوں کی شرکت ریاست کے لیے کھلا اعلان ہے کہ اب بلوچ اپنے قومی،پڑھنا جاری رکھیں

موجودہ عوامی تحریک کو ہم ساہنسی تناظر اور نقطہ نظر سے دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ بغیر تضاد کے چیزیں کبھی پیش رفت نہیں کرتیں ۔ جہاں حرکت ہو گی وہاں تضاد بھی ضرور ہو گا یہ جدلیاتی اصول ہے ۔ چونکہ آج انسانی سماج تضادات کاپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران عبد شاھین اور الیاس کشمیری نے چار بیاڑ واقع پر مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گماشتہ حکمران پُرامن عوام کو پرتشدد بنانے کی پالیسی پر مسلسل گامزن ہیں ہم بارہا یہ باور کرواپڑھنا جاری رکھیں

گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر اپنی سانسوں کا اختتام کرنے والے فرد کا کوئی نہ کوئی قاتل ضرور ہوتا ہے۔لیکن پسماندہ سماجوں میں کچھ قتل ایسے ہوتے ہیں جن کے قاتل کی نہ ہی نشاندہی کی جاتی ہے اور نہ ہی قاتل کے خلاف ایف آئی آر درجپڑھنا جاری رکھیں