ویمن یونیورسٹی باغ کا پانچواں کانووکیشن 17 اپریل کو ہوگا، تیاریا ں مکمل
ویمن یونیورسٹی باغ کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر / چانسلر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ویمن یونیورسٹی باغ کے کانووکیشن میں شمولیت کے حوالے سے وائس چانسلر میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کی زیرصدارت ایک میٹنگ کاپڑھنا جاری رکھیں