جموں کشمیر میں سیاسی کارکنوں کا رول ختم کر کے کاسہ لیسوں کو مسلط کیا جا رہا ہے،پریس کانفرنس
باغ(کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے باغ میں عوامی حقوق کمیٹی کے چیئرمین سردار رفیق بیگ ، جنرل سیکرٹری چوہدری حق نواز ایڈووکیٹ نے دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کا سیاسی نظام فلاپ ہو کر بیٹھ کر گیاپڑھنا جاری رکھیں