وادی نیلم : لڑکھتے پہاڑی پتھر کی زد میں آکر گاڑی متاثر، ایک شخص زخمی
مظفرآباد ( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ایک گاڑی پہاڑسے لڑکھتے ہوئے ایک بھاری پتھر کی زد میں آکر متاثر ہوگئی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ہمیں ملنے والی اطلاعات کے مطابق حادثہ نوسیری کے مقام پر پیش آیا۔ ذرایع کا کہنا ہے کہپڑھنا جاری رکھیں