پورابلوچستان سراپا احتجاج ، مزید ایک خاتون رہنما گرفتار و لاپتہ ، حالات کشیدہ
2025-04-07
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کے دیگر رہنمائو ں کی رہائی کے لئے بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر آج دوسرے روزبروزپیرپورے بلوچستان میں ہڑتال رہی ،شاہراہیں وکاروباری مراکز بند رہے ،کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے و ریلیاں نکالی گئیں جبکہ سردار اختر مینگل کے آبائی علاقےپڑھنا جاری رکھیں