گلگت (نمائندہ کاشگِل نیوز) بی این ایس او سندھ زون کی نئی کابینہ کی حلف برداری اور افطار پارٹی کی نسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بی این ایف کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران، بی این وائی ایف کے عہدیداران سمیت خطہ بالاورستان سے تعلق رکھنےپڑھنا جاری رکھیں

نگر(نمائندہ کاشگل نیوز)   گلگت بلتستان کے علاقے نگر میں سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں قراقرم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز نگری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ کے ایس او کے چیئرمین سرفراز نگری کو چھلت تھانہ نگر میں پابند سلاسلپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز)   گلگت بلتستان میںکالج آف ایجوکیشن کے طالب علم پر پولیس تشدد کے خلاف طلبا نے احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالب علم کامران بائیک پر گھر کی طرف جارہے تھے کہ اچانک راستے میں بائیک کسی سے ٹکراگئی جس کے بعد وہاں پہ موجود پولیسپڑھنا جاری رکھیں

باغ(کاشگل نیوز)   پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے ریڑہ میں بوائز ڈگری کالج  کے طالب علموں سردار نجم امتیاز اور ان کے ساتھیوں نے ریڑہ میںپریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں حکومتی رویے سے مایوسی ہوئی ہے۔چھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزرپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( نمائندہ کاشگل نیوز)   جموں کشمیر پیپلز نیشنل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی طلبہ فرنٹ کمیٹی کے ممبران کامریڈ سیمی اور فرحان زاھد نے مظفرآباد میں پولیس کی طرف سے جامعہ جموںپڑھنا جاری رکھیں

  نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے مرکزی صدر مجتبیٰ بانڈے کو گذشتہ روز5 مارچ 2025 کوہتھکڑی لگائے امتحان دینے پولیس کی کسٹڈی میں امتحانی حال میں لایا گیا۔ مجتبیٰ بانڈے این ایس ایف کے مرکزی صدر کو ریاستی وسائل پر غیر ریاستی قبضے، منشیات اور اسلحہ کے خلاف تقریر اور نعرہپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (جے کے این ایس ایف)کی رہنما عاصمہ بتول کو پیر کے روز عباسپور پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ این ایس ایف کے ڈپٹی چیف آرگنائزر ارسلان شانی کے خلاف بھی ہجیرہ تھانہ میں مقدمہپڑھنا جاری رکھیں

پنجاب کانسٹیبلری اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کو طلب کرنا انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پر آمن احتجاج پر کسی قسم کا جبر کیا گیا تو طلباء تعلیم و تدریس کا عمل روکتے ہوئے مزاحمت کریں گے۔جوائنٹ طلباء ایکشن کمیٹی تحصیل ہجیرہ کے نمائندہ اجلاس میں مقررین کا اظہار خیال۔ہجیرہپڑھنا جاری رکھیں