گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز)   گلگت بلتستان میںکالج آف ایجوکیشن کے طالب علم پر پولیس تشدد کے خلاف طلبا نے احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالب علم کامران بائیک پر گھر کی طرف جارہے تھے کہ اچانک راستے میں بائیک کسی سے ٹکراگئی جس کے بعد وہاں پہ موجود پولیسپڑھنا جاری رکھیں

باغ ( نمائندہ کاشگل نیوز)   جموں کشمیر پیپلز نیشنل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے شعبہ نشرواشاعت کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی طلبہ فرنٹ کمیٹی کے ممبران کامریڈ سیمی اور فرحان زاھد نے مظفرآباد میں پولیس کی طرف سے جامعہ جموںپڑھنا جاری رکھیں

ہجیرہ (کاشگل نیوز) جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 8 مارچ کو ہجیرہ میں ایک سیمینار کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیرِ اہتمام ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف تنظیمی امور پرپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز)   قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طلبا نے دیامر ڈیم کے متاثرین اور چلاس میں جاری دھرنے کے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا۔ طلبا نے دیامر ڈیم کو گلگت بلتستان کا سب سے بڑا اور اجتماعی مسلہ قرارپڑھنا جاری رکھیں

گلگت(نمائندہ کاشگل نیوز)   گلگت بلتستان کے علاقہ ضلع نگر اب بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے ۔ بنیادی تعلیم کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے گرلز اسکول ہکشل کی طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ طالبات نے یہ احتجاجی مظاہرہ سکول میں اساتذہ کی کمی اور انہیںپڑھنا جاری رکھیں

شعیب صدیق ضلعی چیئرمین جےکےاین ایس ایف   کاغذ کی یہ مہک ، یہ نشہ روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی ”مطالعہ انسانی ذہنی و جسمانی صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے اور نئی راہیں ہموار کرتا ہے “ اور یہ وہ زمانہ ہے جہاں ھمپڑھنا جاری رکھیں

ھاڑی گہل : نمائندہ کاشگل   پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تمام تعلیمی ادراروں میں طلبا کےامتحانات کے موقع پر آزاد کشمیر ٹیچر آرگنائزیشن کے الیکشن کے الیکشن سے والدین سراپا احتجا ج ہیں۔ ضلع باغ میں اساتذہ کو سکول ٹائم میں اپنی آرگنائزیشن کی الیکشن کمپین کرنے پرپڑھنا جاری رکھیں

باغ : عاطف کاظمی نمائندہ کاشگل پاکستان کے مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باغ میں گرلز پوسٹ گریجویٹ کی طالبات نے مظفرآباد یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور و دھرنا دیا ہے۔ مختلف پلے اٹھائے طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور انصافپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (جے کے این ایس ایف)کی رہنما عاصمہ بتول کو پیر کے روز عباسپور پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ این ایس ایف کے ڈپٹی چیف آرگنائزر ارسلان شانی کے خلاف بھی ہجیرہ تھانہ میں مقدمہپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے ویمن یونیورسٹی آف باغ کے انتظامیہ نے اپنے ایک جاری کردہ پریس ریلیز کہا ہے کہ سوشل سائنس فیکلٹی کے زیر اہتمام 22تا 24اگست کو انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ملائشیا، ایران، سوئزرلینڈ، ایتھنز، اٹلی اورپاکستان کے مختلف علاقوں سے سکالرزپڑھنا جاری رکھیں