گلگت بلتستان میں سیاسی کارکنان کیخلاف ریاستی کریک ڈائون جاری ، مزید ایک نوجوان جبری لاپتہ
پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں ریاستی جبر کے شکار گرفتاررہنماؤں کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والے زاہد عباس خود جبری گمشدگی کا شکار ہوگئے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا…