حق ملکیت ، حق حکمرانی اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں کانفرنس
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع باغ کے یونین کونسل جگلڑی کے مقام پر عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام تقریب حلف برداری "حق ملکیت و حق حکمرانی” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران سمیت عوام علاقہ نے جوش وخروش سے کانفرنس میں شرکتپڑھنا جاری رکھیں