گلگت بلتستان میں سیلاب سے واٹر چینلز،زرعی اراضیات، مکانات و راستے تباہ ہوگئے، عوامی ایکشن کمیٹی
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیور سمیت گلگت بلتستان کے متعدد علاقوں میں سیلاب سے واٹر چینلز،غریب کسانوں کی اراضیات، مکانات اور راستے تباہ…