سیاحتی پالیسی کی آڑ میں گلگت بلتستان ، جموں کشمیر اور خیبرپختونخوا میں زمینوں پر قبضوں کا آغاز
گرین ٹورازم کمپنی، جو ایک طاقتور ریاستی ادارے کی ملکیت ہے، ملکی سیاحتی پالیسی کی آڑ میں گلگت بلتستان، آزادکشمیر اور خیبرپختونخوا کے پرائم لوکیشنز پر پہلے سے قائم ہوٹلز،…