جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 29 ستمبر 2025 کو پاکستان کے زیر انتظام پورے مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دے دی ہے۔

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باغ میں شعبہ جاتی کمیٹیوں کا قیام اور 29 ستمبر لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے کے لئے ماہانہ عوامی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔

بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخوامیپ، نیشنل پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 2 ستمبر 2025 کو شاہوانی اسٹیڈیم…

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورسز نے ڈیرہ بگٹی شہراور پیرکوہ میں چھاپوں کے دوران 11 افراد کے قریب افراد کو حراست میں لیکرجبری لاپتہ کر دیاہے ۔

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں بلوچ لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور بی وائی سی رہنماؤں کی رہائی کے لیے دھرنا جاری، ریلی بھی نکالی گئی۔

پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں و کشمیر میں باغ ہائی سکول باڑیکوٹ کے طلباء نے اسکول میں سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجاً روڈ بلاک کردیا۔

آزادکشمیر کی فضاؤں میں ایک ایسا انکشاف گونج رہا ہے جس نے ہر باشعور شہری کے دل کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ کہانی محض تین حاضر سروس افسران،…

پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باڑی کوٹ میں بنیادی عوانی مسائل کے حل میں عدم توجہی کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہے۔