عورت کی شمولیت کے بغیر کوئی تحریک حقیقی کامیابی حاصل نہیں کر سکتی ۔۔۔ جموں کشمیر کی خاتون سیاسی جہدکار رابعہ رفیق سے خصوصی انٹرویو
کہتے ہیں کہ کسی بھی سماج کے اجتماعی شعور کو پرکھنا ہو تو یہ دیکھو کے وہاں کے لوگ عورتوں کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں یا ان سے…