ٹیوٹا میں 6 جریدہ ملازمتوں پر وزیر کے قریبی افراد کو خلاف ضابطہ تعینات کرنے کا الزام
مظفرآباد ( کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں کشمیر میں ٹیکنیکل اور ووکیشنل تربیت کے واحد مرکز ٹیوٹا (ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی) کی وزارت حلقہ نمبردو…